واصف اے رضوی
صدر، حبیب یونیورسٹی ، کراچی
کیمپس

’ایش‘ کی یاد میں

مجھے خوب یاد ہے کہ حبیب یونیورسٹی کے ممکنہ مقاصد اور سمت پر حبیب خاندان کو میں نے جو اولین پریزنٹیشن دی تو علی حبیب نے مجھے کیا خوب مختصر اور جامع مشورہ دیا۔