کرکٹ کیا کرونا کی وجہ سے تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی لگ سکتی ہے؟ کرونا کی وبا نے زندگی کے کئی پہلوؤں کو بدل کے رکھ دیا ہے اور اب کرکٹ کا سب سے بنیادی حصہ بھی نظروں میں آ چکا ہے، یعنی گیند کو چمکانا۔