تصویر کہانی کرونا کے دور میں لیلۃ القدر کی تلاش ماہ رمضان کی 27 ویں شب کے موقع پر ملک بھر کی مساجد اور گھروں میں خصوصی اذکار کی محافل سجائی جاتی ہیں، لیکن اس سال کرونا (کورونا) کی وبا کے باعث گھروں پر ہی عبادت کو ترجیح دی جا رہی ہے۔