میگزین کرونا نے ثابت کر دیا کہ مرد اور خواتین دو مختلف سیاروں سے ہیں انگیلا مرکل اور جیسنڈا آرڈرن کو جس چیز نے بورس جانسن اور ڈونلڈ ٹرمپ پر فوقیت دی ہے وہ اِن خواتین کی بولنے سے زیادہ سننے کی صلاحیت اور حقیقت سے منہ چھپانے کی بجائے اس کا سامنا کرنے پر مبنی ہے۔