ملٹی میڈیا 'ہمارے پکھراج کی قدر اس وقت ہو گی جب انگریز واپس آئیں گے' امریکی اور یورپی لوگ مردان کے قریب ایک پہاڑ سے ملنے والے انتہائی قیمتی پتھر پنک ٹوپاز کے انتہائی قدر دان ہیں۔