ابھرتے ستارے پاکستانی نوجوان کا ایک پاؤں پر 60 پش اپس کا عالمی ریکارڈ جنوبی وزیرستان کے عرفان محسود نے ایک پاؤں پر 18 کلوگرام وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 60 پش اپس لگائے۔