سوشل فیس بک کا لاکھوں صارفین کے پاسورڈ سادہ ٹیکسٹ فائل میں جمع رکھنے کا اعتراف ہزاروں ملازمین کو فیس بک اور انسٹاگرام کے لاکھوں صارفین کے اکاؤنٹس تک سالوں تک آسان رسائی حاصل تھی، کمپنی کا اعتراف