ٹیکنالوجی چرچل کی تصویر سرچ سے غائب ہونے پر گوگل کی معذرت گوگل کی جانب سے واقعے کی تحقیقات سے متعلق بیان اس وقت جاری کیا گیا جب سابق برطانوی وزیراعظم ونسٹن چرچل کی تصاویر گوگل پر برطانوی وزرائے اعظم کی دیگر تصاویر میں سے غائب ہوگئیں۔