ایشیا لداخ تنازع: چین بھارت کو دنیا بھر میں تنہا کرنے میں کامیاب؟ چین نے انتہائی خاموشی کے ساتھ بھارت کے پڑوس میں ان ممالک کو اپنی طرف کر دیا جو کل تک نئی دہلی کی کالونیاں تصور کی جاتی تھیں۔