زاویہ منصور جعفر ایران کے خلاف اسرائیل کی ’مزاحم جنگ‘: امکانات وخدشات ایران اور اسرائیل دونوں ایک دوسرے کو محدود پیمانے پر نقصان پہنچانے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔ ایسا لگتا ہے معاملات ہاتھ سے نکل جائیں گے، دونوں کے درمیان جنگ ناگزیر ہے، لیکن کب اور کیسے؟