صحت کون سی خوراک کرونا سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے؟ جب تک کرونا کی ویکسین سامنے نہیں آتی، اس وقت تک ایسی چند غذائیں ہیں جو آپ کے مدافعتی نظام کو مضبوط بنا سکتی ہیں۔