بلاگ پاکستانی تاریخ کا حیران کن موڑ: جب صدر اور وزیر اعظم ایک ساتھ ’رخصت‘ ہوئے پاکستان میں وزیرِ اعظم یا صدر کا اپنی کرسی سے الگ ہونا خلاف معمول بات نہیں، لیکن ہماری تاریخ میں ایک دن ایسا بھی گزرا ہے جب یہ دونوں ایک ہی دن ایک ساتھ اپنے عہدوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔