پاکستان پاکستان میں کاپی رائٹس کی ’خلاف ورزی‘: قوانین کیا کہتے ہیں؟ پاکستان میں کاپی رائٹس قوانین میں 1992 میں ترمیم کرتے ہوئے اسے دو حصوں میں تقسیم کیا گیا جن میں ایک لکھے ہوئے مواد جبکہ دوسرا آرٹ ورک سے متعلق ہے۔