پاکستان ’خواجہ برادران کے خلاف کیس انسانیت کی تذلیل کی بدترین مثال‘ پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ برادران کی ضمانت سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے نیب کی مداخلت پر سوالات اٹھائے ہیں۔