ٹیکنالوجی ’موہن جو دڑو کی قدیم تہذیب کا تھری ڈی ماڈل جلد دستیاب ہو گا‘ سندھ یونیورسٹی آف جامشورو کے طالب علم ارسلان چانڈیو نے وادی سندھ کی پانچ ہزار سال قدیم تہذیب کے مرکز موہن جو دڑو کے گلی کوچوں کا جیتا جاگتا تھری ڈی ماڈل تیار کیا ہے۔