ٹی وی وزیر اعظم کی پیروڈی کرنے والے کی موت، حکومت نے افسوس تک نہ کیا وزیر اعظم عمران خان کی پیروڈی سے شہرت حاصل کرنے والے معروف مزاحیہ اداکار فرخ شاہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔