آرٹ بینکسی کے چوری شدہ نایاب فن پارے کی بازیابی کی دلچسپ داستان مشہور زمانہ سٹریٹ آرٹسٹ بینکسی کا پیرس کے ایک کلب کے دروازے پر پینٹ شدہ شاہکار چوری ہو گیا تھا جو بالآخر 18 ماہ بعد اٹلی سے برآمد کر لیا گیا ہے۔