ایشیا چین: 15 لاکھ سے زائد فالورز والا کتا چوری کر کے کھا لیا گیا گو نامی چینی ٹریول بلاگر اور ان کا بارڈر کولی کتا چینی ٹک ٹاک ورژن ڈوئین پر ویڈیوز شیئر ہونے کے بعد انٹرنیٹ سٹار بنے۔