پاکستان میرا بیٹا لاپتہ کردیا، صدارتی تمغے کا لولی پوپ کیوں لوں: تاج جویو سندھی زبان کے معروف مصنف اورادیب تاج جویو کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے 'صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی' کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔