نئی نسل 'ٹانگ کٹنے کے باوجود کرائے کے مکان میں بال کاٹنا جاری رکھا' بیس سالہ حسیب نے انڈپینڈنٹ اردوسے بات کرتے ہوئے کہاکہ ان کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ وہ اپنی دوکان بناسکیں لیکن اس کے باوجود وہ اپنے چھوٹے سےگھر ہی میں کام کرتے ہیں۔