پینگوئن رینڈم ہاؤس انڈیا نے سونیا گاندھی کی خودنوشت شائع کرنے سے دست برداری اختیار کر لی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ناشر کی جانب سے نریندر مودی، آر ایس ایس اور دیگر حساس سیاسی موضوعات سے متعلق مجوزہ تبدیلیوں پر اتفاق نہ ہو سکا۔
کانگریس کے دو درجن سے زائد رہنماوں کی جانب سے جماعت کے فیصلوں میں بہتری لانے کا مطالبہ سامنے آیا ہے جو سالوں سے چلی آ رہی نہرو-گاندھی خاندان سے تعلق رکھنے والی قیادت کے لیے ایک انوکھا چیلنج ہے۔