سوشل 'خود پسند ارنب گوسوامی کے لیے کام کرنے پر معافی مانگتا ہوں' بھارتی نجی چینل 'ریپبلک ٹی وی' کے جموں میں مقیم بیورو چیف تیجیندر سنگھ سوڈھی نے یہ کہتے ہوئے چینل سے استعفیٰ دے دیا کہ ارنب 'نارسسٹ' ہیں۔