خواتین سویڈش نرس جنہوں نے 37 سال پاکستان کی خدمت کی صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزد وینی لیکرڈل 1969 میں پاکستان آئیں اور 2007 میں ریٹائرمنٹ تک ملک کے مختلف علاقوں میں نرسنگ کے شعبے میں خدمات انجام دیں۔