ملٹی میڈیا فارمولا ون ریس: رونقوں سے بھرا اطالوی شہر مونزا اس سال سنسنان اس سال زیادہ تر لوگوں نے ریس کو گھروں میں بیٹھ کر دیکھا، مگر چند خوش نصیب تھے جو گراؤنڈ میں ریس دیکھ سکے، اور وہ تھے اٹلی کے ڈاکٹر اور نرسیں جنہوں نے وبا کے دنوں میں فرنٹ لائنز پر کام کیا۔