خواتین سکرٹ پہننے پر خاتون پر گھونسوں سے حملہ 22 سالہ فرانسیسی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ان پر سٹراسبرگ شہر میں دن دیہاڑے اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اپنے گھر جارہی تھیں۔