آزاده افتخاری
انڈپینڈنٹ فارسی
امریکہ

سلیمانی سے فوجی آپشن کے بارے میں پوچھیں: امریکہ

ایران اور وینزویلا کے لیے امریکی نمائندہ خصوصی ایلیٹ ابراہم انقلاب کے ابتدائی برسوں سے ایرانی مذاکرات کاروں کی حکمت عملی پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ ایرانی جنرل غلام رضا جلالی کے حالیہ بیان پر ان کی تفصیلی بات چیت اور ممکنہ زمینی صورت حال کے امکانات کا جائزہ۔