ادب تین دنوں میں دو شاعروں کی خودکشیاں: لکشمی اور سرسوتی کی جنگ اگر علم و فن کو اپنا مقام نہ ملا تو خودکشی کا رجحان مزید بڑھ جانے کا خدشہ ہے۔ معاشرے کو اتنا تنگ نظر نہ بننے دیجیے کہ لکشمی کی ٹانگیں اسے اپنے گھروں میں بند کر کے توڑ ڈالے۔