ایشیا کشمیر: بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی ہٹ لسٹ پر ’ڈاکٹر سیف‘ کون تھے؟ بھارتی سکیورٹی فورسز نے سری نگر میں ایک جھڑپ کے دوران حزب المجاہدین کے آپریشنل چیف کمانڈر سیف اللہ میر عرف ڈاکٹر سیف کو ہلاک کر دیا۔