ایشیا غزنی بیس حملے میں ملوث پاکستانی ماسٹر مائنڈ ہلاک، افغان حکام کا دعویٰ افغان فوجی ترجمان فواد امان نے دعویٰ کیا ہے کہ ماسٹرمائنڈ حمزہ وزیرستانی پاکستان کے سرحدی علاقے وزیرستان سے تعلق رکھتا تھا۔