کرکٹ پاکستان نیوزی لینڈ سیمی فائنل: ’تجربے اور غیر یقینی کا مقابلہ‘ بدھ کو کھیلے جانے والے اس سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ ایک ایسی ٹیم سے ہو گا جو اپنی غیر متوقع کارکردگی سے اپنوں سمیت مخالف ٹیم کو بھی حیران و پریشان کر سکتی ہے۔