ملٹی میڈیا وادی نیلم: انڈین فوج کے گولوں سے بننے والے مورچنگ کی موسیقی ’پہلے ہم لوہا اور پیتل خرید کر مورچنگ بناتے تھے لیکن اب انڈین آرمی کی طرف سے پھینکے گئے گولے کے پیتل سے بنا رہے ہیں۔ جہاں گولہ گرتا ہے ہم وہاں سے پیتل اکٹھا کر کے لے آتے ہیں۔‘