دنیا قاسم سلیمانی قتل: ایران کا ٹرمپ کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ ایران نے گذشتہ سال جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور 47 دیگر عہدے داروں کے خلاف انٹرپول میں ریڈ ورانٹ جمع کروا دیا ہے۔