ملٹی میڈیا کے ٹو: جان سے جانے والے ہسپانوی کوہ پیما کس مشن پر تھے؟ سپین کے کوہ پیما سرگی مینگوتے 16 جنوری کو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کے بیس کیمپ میں واپسی کے دوران ایک حادثے کا شکار ہوکر چل بسے۔