کرکٹ فلیمنگ کی وجہ سے کپتانی قبول کی: جو روٹ جو روٹ نے کہا کہ یقیناً فلیمنگ کے پاس تجربے کا خزانہ ہے اور انھوں نے بطور کھلاڑی اور کوچ کھیل میں شاندار کارنامے انجام دیے ہیں۔