صحت خیبرپختونخوا: لیشمنائسس کے مریضوں میں اضافے سے بے چینی کی فضا پشاور میں لیشمنائسس کے لیے مخصوص ہسپتال سے منسلک ڈاکٹر سارہ کے مطابق یہ ’نظر انداز کی گئی‘ بیماریوں میں سے ایک ہے اور اگر اس کی بروقت تشخیص نہ ہو تو یہ جلد پر اپنے بدنما نشان چھوڑ دیتی ہے۔