میری کہانی ایک باکسر جو اپنے سر میں موجود بھوتوں سے آخری لڑائی ہار گیا اولمپئن، دولت مشترکہ کھیلوں کے چیمپئن اور باکسر فرینکو ونیاما کی باکسنگ کہانی کا انجام پریوں کی کہانی جیسا خوبصورت نہیں تھا۔