دنیا میانمار: ’غیر قانونی‘ واکی ٹاکیز کے کیس میں آنگ سان سوچی پر فرد جرم عائد سوچی کے خلاف میانمار کے درآمدات اور برآمدات قوانین کی خلاف ورزی پر باضابطہ قانونی کارروائی شروع، عدالت نے ان کا دو ہفتوں کا ریمانڈ دیا ہے۔