پاکستان ’کرپان ہماری مذہبی نشانی ہے اسے کیسے اتار سکتے ہیں‘ پشاور میں سکھ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد سرکاری عمارتوں اور عدالتی احاطے میں داخل ہونے سے پہلے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر کرپان اتروائے جانے سے پریشان ہیں۔