ایشیا می ٹو: سابق بھارتی وزیر خاتون کے خلاف مقدمہ ہار گئے 2018 میں پریارمانی نے عوامی سطح پر سابق وزیر اور ایک بڑے اخبار کے سابق ایڈیٹر ایم جی اکبر پر ہراسانی کے الزامات عائد کیے تھے، جنہوں نے پھر خاتون کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا تھا۔