ایشیا میانمار فوجی بغاوت: مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ میں 18 ہلاک گذشتہ ماہ کے آغاز میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد سے میانمار میں اتوار اب تک کا سب سے ہلاکت خیز دن رہا، اور اب تک مظاہروں میں 18 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔