صحت بھارت کا آسڑا زینکا ویکسین کا جائزہ لینے کا فیصلہ بلڈ کلاٹنگ کے چند واقعات سامنے آنے کے بعد ڈنمارک، ناروے اور آئس لینڈ نے احتیاطی تدابیر کے طور پر آسٹرا زینکا ویکسین کا استعمال روک دیا۔