خواتین ’بیٹے کو ٹرول کرنے والوں کے احتساب تک چین نہیں لوں گی‘ میں نے اپنی پوری پیشہ ورانہ زندگی ٹرولز کے ساتھ گزاری ہے۔ میں یہ اپنے بچوں یا اپنے بچوں کے بچوں کے لیے نہیں چاہتی۔