دنیا افغانستان میں قیام امن، استنبول کانفرنس موخر طالبان نے اب تک استنبول امن کانفرنس میں اس وقت تک شرکت نہ کرنے پر زور دیا ہے جب تک کہ تمام غیر ملکی فوجی ملک سے نہیں چلے جاتے۔