ملٹی میڈیا اپنا فن عالمی سطح پر متعارف کروانا چاہتا ہوں: کشمیری بیٹ باکسر سری نگر کے نوجوان بیٹ باکسر صفیان رؤف کی خاص بات یہ ہے کہ ان کا کوئی استاد نہیں کیونکہ انہوں نے خود ہی یہ فن سیکھا ہے۔