ٹیکنالوجی دنیا بھر میں جوہری تجربات کے متاثرین تاحال مسائل کا شکار، رپورٹ نارویجن پیپلز ایڈ (این پی اے) انسانی ہمدردی کی تنظیم کی ایک نئی رپورٹ بتاتی ہے کہ ماضی کے جوہری ٹیسٹوں کے اثرات اب بھی دنیا بھر میں کیسے محسوس کیے جا رہے ہیں۔