دنیا حوثیوں کا ’مغوی‘ ماڈل انتصار الحمادی پر مقدمہ چلانے کا منصوبہ حوثی باغیوں نے مغوی اداکارہ پر روایتی اسلامی ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔