دنیا چاڈ کے صدر محاذ جنگ پر فوجیوں سے ملاقات کے دوران ہلاک شمال وسطیٰ افریقہ کے ملک چاڈ کے صدر ادریس دیبی باغیوں کے خلاف لڑائی لڑنے والے فوجیوں کی صفوں کے دورے کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ہیں۔