ماحولیات زمین کے عالمی دن کے موقعے پر آپ کیا کر سکتے ہیں؟ ہر سال 22 اپریل کو ماحولیات کے حوالے سے منایا جانے والا یہ عالمی دن ایک اندازے کے مطابق ایک ارب افراد کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔