کھیل پانچ پاکستانیوں نے یو سی آئی سائیکلنگ مکینک کورس مکمل کر لیا یہ کورس ان لوگوں کے لیے ہے جو پیشہ ورانہ ٹیم یا قومی فیڈریشن کے ساتھ میکینک کے طور پر کیریئر بنانا چاہتے ہیں۔