سیاست شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی عدالتی اجازت لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نواز کے رہنما شہباز شریف کو آٹھ مئی سے پانچ جولائی تک بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دے دی۔